Sunday, April 28, 2013

انا کا وقار

کہیں کہیں پہ طلب کا خمار باقی ہے  
میری وفا میں ذرا سا وقار باقی ہے
 

جھکا نہیں ہے کسی اور کے لیے یہ دل
میری انا میرے پروردگار باقی ہے 


6 comments:

  1. محترم اردو میں لکھنے کا شکریہ
    اگر واقعی ہی اردو میں لکھنے کا ارداہ ہے تو علیحدہ بلاگ بنائیں اور نثر لکھیں شاعری کے بہت سارے بلاگ یتیم و بے وزٹر پڑے ہیں :)
    ہاں اگر یہ کیپچا ہٹا دین گے تو نوازش ہو گی

    ReplyDelete
  2. جی میرا ارادہ تو ہے اردو میں لکھنے کا. لیکن اک بات یہ بھی ہے کہ اردو میں دوسرا بلاگ کیوں کہ میں پہلے ہی ٢ بلاگ چلا رہا ہوں تبھی میں نے یہ سوچا کہ اسی پہ ہی اردو میں لکھا جاۓ ویسے اپ کے خیالات برے وزنی ہیں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ اردو میں جتنا جلدی ہو سکے اردو بلاگ بنا کے اس پہ لکھنا شرو کروں . کمال مہربانی جناب

    ReplyDelete
  3. جناب محترم محمد ریاض شاہد صاحب، ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں۔ اپ آ گئے تو گویا سارے آگئے۔
    میں نے ابھی ایم بہزاد جھٹیال صاحب کیلئے فیس بک پر یہ تبصرہ کیا تھا کہ:
    جناب، اپنے کام کو جاری رکھنے کیلئے دوسروں کے خیالات والی کڑی شرط نا رکھیں۔ آپ لکھیں، اچھا ہوا تو لا محالہ آپ کے مداح پیدا ہو جائیں گے۔ بہت سارے ساتھی آپ کے کام کو محض دل میں ہی سراہتے ہیں

    اور میں یہاں بھی اپنی بات ایک بار پھر دہراتا ہوں۔ بہزاد صاحب، جاری رکھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں

    ReplyDelete
  4. سلیم بھای آپ کا بھت شکریۃ کھ آپ نے وقت نکالا اور مفید مشوروں سے نوازا۔ میں نے اردو بلوگ لکھنا شروع کر دیا ھے۔ انشااللد آںندۃ آپ کو بھت اچھی تھریریں پرھنے کو ملین گی۔

    ReplyDelete
  5. اردو بلاگنگ میں خوش آمدید بھائی۔

    بلاگ تو واقعی میں الگ ہونا چاہیے، کیونکہ انگریزی بلاگ 'بائیں سے دائیں' طرف لکھا ہوتا ہے تو پڑھنے میں مزہ نہیں آتا۔ لیکں گُوگل اردو زبان کے لیے ایڈ سینس نہیں دیتا شاید (میرا ناقص علم)، اگر کوئی سینئر اپنی دائے دے تو پکا پتہ چلے۔

    ReplyDelete
  6. میرے ذاتی خیال میں ملٹی پل بلاگوں کو چلانا اور چلاتے رھنا مشکل کام ھے۔ ایک ھی بلاگ پہ ملٹی لنگوئل پوسٹس کی جائیں تو بہتر رھتا ھے
    جو مرضی چاھے بندہ لکھے، اردو، انگریزی ،۔۔۔۔ بلا بلا بلا
    بلے سے یاد آیا
    یار ووٹ بلے کو ڈالنا تو نے

    ReplyDelete